-
الزام عائد کرنے کے بجائے ٹرمپ حقیقت تسلیم کریں: وزارت خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق میں اپنے التاجی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار تہران کو قرار دیا جس پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
کورونا کے سامنے ڈھیلے پڑے ٹرمپ، ملک میں ایمرجنسی نافذ کی
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکی صدر ٹرمپ نے میں کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کے پیش نظر پورے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
-
کورونا کے خلاف جنگ ٹرمپ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے تعلق سے امریکی صدرٹرمپ اور ان کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 10 لاکھ افراد کے مرنے کا خدشہ، ایمرجنسی نافذ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاس ملک میں کورونا وائرس سے 10 لاکھ افراد کے مرنے کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، ایک ریاست میں ایک لاکھ بیمار!
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کو کورونا وائرس کے تعلق سے اندرون ملک وسیع پیمانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان سے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں صدر ٹرمپ کے پالیسی بیان کے بعد اسٹاک مارکیٹوں میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔
-
کورونا نے یورپ اور امریکہ کے درمیان رفت و آمد پر پابندی لگائی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶امریکی صدر ٹرمپ نے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کے مسافروں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو بھی یورپ جانے سے روک دیا ہے ۔
-
امریکہ اور یورپ میں بحران بنتا جا رہا ہے کورونا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳یورپ اور امریکا میں کورونا وائرس نے بحرانی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا دورہ پاک و ہند ملتوی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ اور حفاظتی اقدامات کے باعث امریکی وزیر جنگ مارک ایسپر نے اپنا دورہ پاکستان اور ہندوستان ملتوی کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔