-
کورونا ٹیسٹ دینے سے گریزاں ہیں ٹرمپ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳کورونا میں مبتلا کئی کانگریسی ارکان سے قریبی رابطے میں رہنے کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کورونا کا ٹیسٹ دینے سے بھاگ رہے ہیں۔
-
کورونا کے ساتھ میاں ٹرمپ کی زور آزمائی ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کے خطرہ کو معمولی بتانے کی غرض سے اپنے طرفداروں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ ان دنوں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ میں سخت مذمتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ کورونا وائرس کے بارے میں امریکی عوام کو صحیح معلومات فراہم کرنےسے گریز کر رہے ہیں اور اسکے ممکنہ خطرات کو عوام سے چھپا رہے ہیں۔
-
ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷امریکی ایوان نمائندگان سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ملکی تاریخ کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے سینیئر رہنما ملا عبد الغنی برادر سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ہندوستان کو ایران کا دیرینہ دوست بتاتے ہوئے، وہاں کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند سازش کے تحت ہونے والے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کے سلسلہ کو لگام دیں۔
-
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
"ہمیں ایک سے زیادہ ہلاکتوں کی توقع تھی بہرحال پریشانی کی کوئی بات نہیں'' ؛ ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کی ہلاکت کے بعد امریکی ریاست واشنگٹن میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان کے عوام نے بامیان صوبے میں ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی۔