امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 400 افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں تاہم حملہ کرنے پر 150 سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔
سحر نیوزرپورٹ
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔
امریکی سینیٹ میں اکثریتی ڈیموکریٹ دھڑے کے لیڈر نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مواخذے کے کیس کی کارروائی میں تیزی لائی جائے گی۔
امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست اینڈیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنا فیملی نیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ٹرمپ کے گرد گھیرا دن بدن تنگ ہوتا جا رہا ہے۔