-
امریکہ کے خصوصی نمائندے خلیل زاد کا دورہ کابل
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰امریکہ کے خصوصی نمائندے نے کابل میں افغان اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی ہے
-
افغانستان ؛ القاعدہ کا برصغیر کا کمانڈر ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱جنوبی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں خصوصی فوجی آپریشن کے دوران القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان کی صورتحال پر اشرف غنی کی تشویش
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷افغانستان کے صدر نے کابل میں امریکہ کے وزیر جنگ سے ہونے والی ملاقات میں اس ملک کی جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل میں ایک ہوٹل پر فائرنگ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸کابل ایئرپورٹ روڈ پر قائم ایک ہوٹل پر مسلح افراد کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹افغانستان ميں صحافیوں اورسرکاری ملازمين کے خلاف دہشت گردانہ واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔
-
افغان فوج کے نام پر طیاروں کی خریداری میں گھپلا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱اسپیشل انسپکٹری کنسٹرکشن نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں کے طیارے ہزاروں میں فروخت کردیئے گئے۔
-
کابل میں ایران کے ایک سفارتکار کی گاڑی پر حملہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹بدھ کی شام افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ایرانی سفارتکار کی گاڑی پر حملہ ہوا۔
-
کابل میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ عالم دین کا قتل
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عالم دین کو گولیاں ماردیں جس سے انکی موت واقع ہوگئی۔
-
افغانستان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷کابل میں ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان میں افغان شہریوں کے خلاف غیر انسانی اقدامات اور اس ملک میں ٹارگٹ کلنگ نیز عوام کے جاری قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کابل میں ایک اور بم دھماکہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے تیسرے بم دھماکے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔