May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷ Asia/Tehran
  • افغانستان؛ سید الشہدا (ع)  گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟!  + ویڈیوز

دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔

 

کابل؛ سید الشہدا گرلز اسکول کے سامنے دھماکے کے بعد کا دلخراش منظر

 

کابل؛ سید الشہدا اسکول کے سامنے دھماکے کے بعد کا دلخراش منظر

 

کابل؛ سید الشہدا اسکول کے سامنے دھماکے کے بعد کا دلخراش منظر اور اسپتال میں زیر علاج زخمی بچیاں

اپنے لخت جگر کی لاش پر افغاں ماں کا کربناک آہ و نالہ

ٹیگس