-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عراق: زائرین کے قیام کے حوالے سے اچھی خبر
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق کی وزارت صحت نے ملک میں زائرین کے قیام کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کربلائے معلی میں سپرد خاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کو حضرت امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا
-
حرم رضوی کے متولی کا روضاتِ کربلا کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
-
کربلا، بین الحرمین یاد کیا گیا شہید قاسم و ابو مہدی کو۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴گزشتہ روز عراق کے مقدس شہر کربلا کے بین الحرمین علاقے میں شہید جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں عراقی و غیر عراقی زائرین نے شرکت کی۔
-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
کربلائے معلی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، عراقی فورسز کی بر وقت کارروائی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔