• حرم رضوی کے متولی کا روضاتِ کربلا کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام

    حرم رضوی کے متولی کا روضاتِ کربلا کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔

  • کربلا، بین الحرمین یاد کیا گیا شہید قاسم و ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    کربلا، بین الحرمین یاد کیا گیا شہید قاسم و ابو مہدی کو۔ ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴

    گزشتہ روز عراق کے مقدس شہر کربلا کے بین الحرمین علاقے میں شہید جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں عراقی و غیر عراقی زائرین نے شرکت کی۔

  • کربلائے معلی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، عراقی فورسز کی بر وقت کارروائی

    کربلائے معلی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، عراقی فورسز کی بر وقت کارروائی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷

    عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو

    کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔

  • نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو

    نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱

    اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔

  • تجھ پہ از دور سلام!

    تجھ پہ از دور سلام!

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!

  • حرمِ حسینی میں اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج۔ ویڈیو

    حرمِ حسینی میں اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج۔ ویڈیو

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    مکتب کربلا کے پروردہ سوگواروں نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے حرم مبارک میں ’’کلا کلا اسرائیل‘‘ کا نعرہ بلند کیا۔