-
اسوہ حریت و آزادی سرکار سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲فرزند رسول الثقلین سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ہمراہ تحریک کربلا کا آغاز کیا اور آپ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہوۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کے ارادے سے رخت سفر باندھا۔
-
ثانی زہرا (ع) کا سوگ ! - ویڈیو + آڈیو + متن
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰15 رجب وفات ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
صدر روحانی کا دورہ عراق ، کربلائے معلی میں عتبات عالیات کی زیارت
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں منگل کی شام کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضوں کی زیارت کی -
-
عراق کی تعمیر نو میں دوسروں سےامیدیں وابستہ نہیں کی جاسکتیں
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عراق کی تعمیر نو میں دوسروں سے امید نہیں رکھنی چاہئے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر بین الحرمین کے رات کے مناظر
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۴فوٹو گیلری
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی امام حسین کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں اربعین کی عزاداری میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
-
زائرین کی سیکورٹی اور خدمات کی فراہمی پر تاکید
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے اربعین حسینی کے پرشکوہ انعقاد اور زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔