-
کربلائے معلی میں زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت اور زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب نجف اور کربلائے معلی پہنچ چکا ہے اور اربعین حسینی کا ملین مارچ نجف اشرف سے کربلائے معلی تک بدستور جاری ہے اور اتوار تک ایک کروڑ سے کہیں زائد زائرین کرام کربلائے معلی پہنچ چکے تھے۔
-
اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔
-
کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ: سید حسام الدین مھاجری
-
عاشقان حسین کی کربلا کی جانب روانگی
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
ناصریہ میں فارس موکب
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۰فوٹو گیلری
-
شلمچہ بارڈر پر سب سے بڑاعلم اباعبدالله الحسین(ع)
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۳فوٹو گیلری
-
عراق اور ایران میں زائرین اربعین کی پذیرائی
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
حسرت رہبری و زیارت کربلا - Farsi Sub Urdu
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷اربعین کے موقع پر زیارت کربلا سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی طرف سے حسرت کا اظہار
-
سامرا میں زائرین اربعین کی پذیرائی کے انتظامات
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹سامرا میں عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ زائرین اربعین حسینی کا پہلا قافلہ امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیھماالسلام کے حرم میں پہنچ گیا ہے اور اس نے رات وہاں گذاری - ان کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ہی مقدس شہر سامرا میں ایرانی اور اہل سنت حضرات کے موکبوں کی سرگرمیاں بھی شروع ہوگئی ہیں اور سامرا میں اربعین کے زائرین کو ٹھہرانے کےلئےاس سال گذشتہ برس کے مقابلے میں اسّی فیصد سے زائد جگہوں کا انتظام کیا گیا ہے