-
کربلا معلی امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳کربلا حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی رات کو نور اور مسرت میں ڈوبی ہوئی ہے
-
ظلم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس میں نے حضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر154 رنز
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں کیویز ٹیم پاکستان کے خلاف 449 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر154 رنز بنا لئے۔
-
کربلا میں نام حسین (ع) سے شروع ہوا نیا سال (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰نئے سال کے آغاز کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلائے معلیٰ میں موجود ہزاروں زائرین فرزند رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی چوکھٹ پر پہنچے اور وہاں پر لبیک یا حسین کا نعرہ بلند کر کے اپنے نئے سال کا آغاز کیا۔
-
کربلا، ایک گودام میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹موصولہ رپورٹ کے مطابق کربلا کی العلقمی روڈ پر واقع اشیائے خورد و نوش کے ایک گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گودام میں چار افراد آگ کے درمیان پھنس کر رہ گئے جنہیں بچانے اور آگ بجھانے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہو پائی ہیں۔
-
کربلا معلی، روضہ حضرت عباس کے نزدیک خوفناک آگ + تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹عراقی ذرائع ابلاغ نے شہر کربلا کے مرکز میں ایک بہت بڑی آگ کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
دہلی میں سیده زینب سلام الله علیہا کی شخصیت پر سیمینار
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اربعین حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ