-
ہندوستان میں کسانوں کی ریل روکو مہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کیا جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں ٹرینوں کی رفت و آمد معطل ہوگئی۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
کسانوں کی تحریک کے انتخابات پر اثرات
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹ہندوستان میں تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا اثر اب اس ملک کی ریاست پنجاب کے مقامی انتخابات پر مرتب ہوتا نظر آ رہا ہے جہاں بی جے پی کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
مودی حکومت ہوشیار رہے، کسانوں کے سامنے انگریز بھی نہیں ٹِک سکے: راہل گاندھی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت سے ایک بار پھر تینوں نئے زرعی قوانی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶دہلی میں جھبیس جنوری کو لال قلعے کے اندر ترنگے کی توہین اور اس کے موازی ایک مذہبی جھنڈا لہرانے والے مبینہ ملزم دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی کسان اپنے مطالبے پر قائم
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، کسانوں نے ملک گیر چکا جام احتجاج کیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف اپنے ستر روز سے زائد عرصے سے دہلی کے بارڈر پر احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہفتے کو پورے ملک میں روڈ بلاک کردی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں کسانوں کے مسئلہ پربحث
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، چھے جنوری کو کسانوں کی چکہ جام ریلی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے اور انہوں نے چھے جنوری ہفتے کے روز چکہ جام ریلی کی کال دی ہے۔