-
عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے پاکستان کی حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے
-
بی جے پی اتحاد کی صورت میں استعفیٰ دینے کو تیارہوں : ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ریاستی وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی کو حکومت میں شامل کرنا ضروری ہے تو میرا استعفیٰ قبول کر لیں۔
-
لداخ میں تشدد کے ذمہ دار سونم وانگچک، ہندوستانی حکومت
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ہندوستان کی مرکزی حکومت نے لداخ میں تشدد کی ذمہ داری سونم وانگچک پر ڈال دی ہے ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں شدید بارشوں، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان : کشمیر میں سیلاب کا سلسلہ جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ویشنودیوی مندر کے راستے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں درجنوں یاتری ہلاک اور زخمی ہوگئے
-
ہندوستان ، کشمیر میں بادل پھٹنے سے ہر طرف تباہی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو بادل پھٹنے کے بعد ہر طرف تباہی کا منظر دیکھا جا رہا ہے۔
-
امریکی سینیٹر: مودی یوکرین جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ہندوستان کے وزیر اعظم اور روسی صدر کی ٹیلیفونی گفتگو پر اپنے ردعمل میں سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ اگر ہندوستانی وزیر اعظم بقول ان کے جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔
-
ہندوستان: کشمیر میں تصادم جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں، سیکورٹی دستوں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے
-
عوام کے ذریعے انتخات کی گئی حکومت پر لیفٹیننٹ گورنر کا راج
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ محمد علی جناح کا خیال تھا کہ کشمیر ایک مسلم ریاست ہے، یہ ان کے ساتھ چلے گا۔ جناح کا خیال تھا کہ کشمیر کہیں اور نہیں جائے گا۔