-
سرینگر میں آٹھ محرم کا جلوس
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 6 عسکریت پسندوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵کشمیر میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر: آپریشن میں دوعسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے کپواڑہ سیکٹر پر ایک آپریشن میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
محسنِ انسانیت حسینِ شہید (ع) کی یاد کو تیار ہوتا کشمیر (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸محسن انسانیت، پاسبان شریعت محمدی، امامِ حریت و آزادی، نبی رحمت کے پیارے حضرت امام حسین علیہ السلام سے منسوب ایام، محرم الحرام کی آمد اور نئے ہجری قمری سال کے آغاز کے پیش نظر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں زور و شور سے تیاریاں کرتے نوجوان۔
-
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بے گهر افراد کو زمین دینے کا معاملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: سخت حفاظتی انتظامات میں امرناتھ یاترا شروع
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا شروع ہونے پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔