-
ایران میں تیارشده اسپتنک وی ویکسین کی رونمائی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳ایرانی سائنسدانوں نے انقلاب اسلامی کی فخریہ تاریخ میں ایک اور سنہرا ورق رقم کرتے ہوئے عالمی وبا کورونا کے لئے متعدد ویکسین تیار کیں اور اس طرح اپنے ملک کو ویکسین تیار کرنے والے اولیں ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔ ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے میدانِ علم میں اپنی توانائیوں کا لوہا خوب منوایا ہے۔ اس سے بڑھ کر اہم بات جو دنیا کی توجہ کا مرکز بنی وہ قائد انقلاب اسلامی کا اپنے نوجوان سائنسدانوں کی تیار کردہ ویکسین پر بھروسہ تھا اور انکے اس عمل نے ایرانی سائنسدانوں کے حوصلہ کو اب عرش پر پہونچا دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
سندھ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین افریقی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷کوو ایران برکت ویکسین کے ڈوز لینے والے افراد کے خون کے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی کہ کوو ایران برکت ویکسین افریقی کورونا (سویہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران خود مختاری کے محاذ پر کامیاب عالمی جنگ لڑ رہا ہے/ جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک دوسروں کے ماسک چرا رہے تھے، اُس وقت ایران اپنے بل پر کورونا سے جنگ لڑ رہا تھا: سپاہ کمانڈر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
انڈونیشیا میں کورونا کا قھر، تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔
-
فائزر اور موڈرنا ویکسین کیلئے وارننگ جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ ہے۔