-
روسی ویکسین کی ایران میں پیداوار شروع+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ملک میں بنائی گئی اسپوتنک - وی ویکسین کی رونمائی ہوئی۔
-
ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران میں تیار کی گئی اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی ہوگئی۔ ایران کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی ایکٹوور نے روس کے تعاون سے اسپوٹنک ویکسین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔
-
ایران میں اب کورونا کی کسی نئی لہر کا امکان بہت کم ہے: صدر روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے اور صرف چند صوبوں کی صورت حال ذرا الگ بنی ہوئی ہے۔
-
ویکسین کوو ایران برکت 90 فیصد سے زیادہ موثر
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰کوو ایران برکت ویکسین کے پیداواری منصبوبے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا یہ ویکسین ترانوے فیصد سے زیادہ موثر واقع ہوا ہے۔
-
قائد انقلاب نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی- ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔
-
قومی ویکسینیشن مہم میں عنقریب تیزی آئے گی: صدر روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶صدر ایران نے کہا ہے کہ آج ہم کئی طرح کی کورونا ویکسین بنانے پر قادر ہیں جو ہمارے جوانوں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا دز لگوالیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین لگوانے کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
ڈلٹا پلس وائرس کے معاملات سامنے آنے پرتشویش
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ