-
ایرانی ویکسین کوو ایران برکت کے ہنگامی استعمال کی اجازت
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کی وزارت صحت نے ملکی ماہرین کی تیار کردہ پہلی کورونا ویکسین، کوو ایران برکت کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
-
برطانیہ، جی سیون اجلاس کے موقع پر تحفظ ماحولیات کے کارکنوں کا احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان میدان میں آگئے۔
-
سم کارڈ پیارا ہے تو کورونا ویکسین لگوانا ہوگا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱پاکستان میں حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی ویکسین لگانے سے انکار کرنے والوں کے سم کارڈز بلاک کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روسی ویکسین، اسپوتنک وی کی نویں کھیپ ایران پہنچ گئی
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶روسی کورونا ویکسین اسپوتنک وی کی نویں کھیپ ایران پہنچ گئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲ویڈیو میں ایک ۃٹے کٹے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو کورونا ویکسین لینے کے لئے ویکسینیشن سینٹر گیا ہے تاہم ذہنی طور پر خود کو ویکسین لینے کے لئے تیار نہیں کر پایا ہے اور کانپ رہا ہے۔ مذکورہ شخص ویکسین اور اسکے ممکنہ عواقب و نتائج سے اس قدر خائف ہے کہ وہ انجکشن لگتے ہی زمین پر گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا۔ پھر بعد میں آس پاس موجود میڈیکل ٹیم کے عملے نے اسے ہوش دلایا اور سہارا دے کر اسے کھڑا کیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں کورونا قہر میں نرمی کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین کی ایک کروڑ ڈوز عنقریب تیار ہوجائیں گی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸رواں موسم گرما کے اختتام تک ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی اسی لاکھ سے ایک کروڑ خوارکیں تیار کرلی جائیں گی۔
-
امریکہ میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸الرجی اور وبائی امراض کے امریکی مرکز کے سربراہ نے ملک میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
نئی تحقیق کا دعوی، گرین ٹی سے کورونا سے جنگ کریں
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایک نئی تحقیق میں دعوی کیا کیا گیا ہے کہ گرین ٹی کوویڈ-19 سے لڑنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔