-
ایرانی ویکسین کی ایک کروڑ ڈوز عنقریب تیار ہوجائیں گی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸رواں موسم گرما کے اختتام تک ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی اسی لاکھ سے ایک کروڑ خوارکیں تیار کرلی جائیں گی۔
-
امریکہ میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸الرجی اور وبائی امراض کے امریکی مرکز کے سربراہ نے ملک میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
نئی تحقیق کا دعوی، گرین ٹی سے کورونا سے جنگ کریں
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایک نئی تحقیق میں دعوی کیا کیا گیا ہے کہ گرین ٹی کوویڈ-19 سے لڑنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔
-
ایران میں کورونا کی نئی ہربل دوا تیار
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲ایران کی ایک نالج بیسڈ کمپنی کے سائنسدانوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے سالیراویرا نامی ہربل دوا تیار کرلی ہے جس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوگا۔
-
سندھ میں کورونا سے متعلق حکومت کا نیا فیصلہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
صوبہ سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیا اور کہا کہ پیر سے سندھ میں اسکول کھول دیے جائیں گے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کے لئے ایرانی امداد
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
مکمل ویکسینیشن کے بعد ہی پابندیاں ختم ہوں گی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان میں تمام شہریوں کو کورونا ویکسین لگ جانے تک پابندیاں ختم نہیں ہوں گی۔