-
پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔
-
برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلیں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے سڑکوں پر آئیں گے۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے اب اومیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان ظاہر کر دیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ وبائی مرض کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے اور اومیکرون کے بعد بھی اسکے نئی شکلوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان کے ایک ریسرچ سینٹر نے کورونا کی تیسری لہر کو اس وبا کے خاتمے کی شروعات قرار دے دیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ریسرچ ایڈوائزری یونٹ (ایس بی آئی ریسرچ)، نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی تیسری لہر اس وبا کے خاتمے کی شروعات ثابت ہورہی ہے ۔
-
امریکامیں کوونا کا قہر
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب سے ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کا پہیلاؤ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کا پہیلاؤ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ