-
کویت کی جانب سے دوحہ اجلاس میں ایران کے موقف کی حمایت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹کویت کے نائب وزیر پیٹرولیم طلال العذبی نے دوحہ میں منعقد ہونے والے اوپیک تنظیم کے حالیہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار اور موقف فعال اور تعمیری قرار دیا۔
-
ایران کویت تعلقات کا فروغ
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران، کویت کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کا خواہاں ہے۔
-
یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴کویت کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی درخواست پر یمن امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے تک بڑھا دیئے جانے کی تصدیق کر دی ہے
-
سعودی بادشاہ کی توہین پر کویتی رکن پارلیمنٹ کو 11 سال قید کی سزا
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۷کویت کی ایک عدالت نے سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے رکن پارلیمنٹ کو گیارہ سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴کویت امن مذاکرات میں شریک یمنی وفد نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
کویت مذاکرات کو التوا میں میں ڈالنے کا فیصلہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶یمن کے سلسلے میں کویت مذاکرات کو التوا میں میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات کے لیے کویت کی ڈیڈ لائن
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۸کویت کے سیکریٹری خارجہ خالد جاراللہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ یمن مذاکرات میں شامل تمام فریقوں سے کہہ دیا گیا ہے کہ ان مذاکرات کے لیے پندرہ دن کی ڈیڈ لائن پیش نظر رکھی گئی ہے۔
-
امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے: انصاراللہ یمن
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کویت میں جاری امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے۔
-
کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی، دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۱کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی کو دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا۔
-
کویت امن مذاکرات کی مدت میں توسیع
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰یمن کے تعلق سے کویت امن مذاکرات میں دو مہینے کی توسیع کردی گئی ہے ۔