-
کویت مذاکرات
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷یمن سے متعلق مذاکرات میں شرکت کے لئے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور نیشنل کانگریس پارٹی کے وفود کویت پہنچ گئے ہیں۔
-
ملک کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے یمن کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور دیگرجماعتوں نے ملک کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے
-
بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا ہے
-
سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶کویت کے اٹارنی جنرل نے سعودی عرب اور بحرین کی حکومتوں کے خلاف توہین آمیز بیان دینے کے الزام میں کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳ایسے عالم میں جب عرب ممالک میں آزادی بیان اور انسانی حقوق کی پامالی پر بین الاقوامی اداروں کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کویت میں انٹرنیٹ جرائم کے حوالے سے نئے قانون کو اس ملک میں آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
عراق دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اگلے محاذ پر ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۹عراق کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اگلے محاذ پر ہے ۔
-
کویت: بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کیا ہے۔
-
شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گرد موجود ہیں: سعودی مفتی کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷ایک سعودی مفتی نے شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔