-
ایران، علاقے میں امن و استحکام کا خواہشمند ہے: جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵ایران کا کہنا ہے کہ وہ خلیج فارس میں کویت کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
کویت میں اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی دکان سیل
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰کویت کی وزارت صنعت و تجارت نے اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی ایک دکان کو بند کر دیا ہے۔
-
کویت کے نئے امیر کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴کویت کے نئے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح نے عالمی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی کویت کے نئے امیر سے ملاقات و گفتگو
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کویت میں اس ملک کے نئے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نئے امیر کویت کا اعلان، فلسطین سے وفاداری جاری رہے گي
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶کویت کے نئے امیر نے حماس کے پولیت بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
-
84 سالہ جابر الصباح کویت کے نئے امیر
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کویت کی حکومت نے امیر کویت کے انتقال کے بعد نواف الاحمد الجابر الصباح کو ان کے جانشین کے طور پر انتخاب کیا ہے۔
-
امیر کویت انتقال کر گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان کویت سے عراق میں داخل
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگردوں کا ایک کانوائے کویت سے عراقی سرزمین میں داخل ہوگیا ہے۔
-
عراق و کویت کی سرحد پر امریکی دہشتگردوں پر حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق و کویت کی سرحد جریشان میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔