اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایشین کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں قطری ٹیم پر جوتوں کی بارش کر دی گئی۔
ایشین فٹبال کپ2019 کا ایک اہم اور فیصلہ کن میچ آج ایران و جاپان کے مابین کھیلا جائیگا۔
اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت نہ دینے پرملائیشیا کو ایونٹ کی میزبانی سے محروم کر دیا گیا۔
ایران فٹبال ایشین کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
ایران نے عمان کو شکست دے کر 8 ٹاپ ٹیموں میں جگہ بنالی۔
متحدہ عرب امارات میں جاری فٹبال ایشین کپ 2019 کے مقابلوں میں بحرین نے ہندوستان کو شکست دی جب کہ دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے انٹرنیشنل این جی اوز کی تنقید پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا اسرائیل کے لیے نو گو ایریا رہے گا۔
ملائیشیا نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 2019 ایشیائی کپ میں، ویتنام کی ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیاب حاصل کی۔