متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشین کپ2019 میں ایرانی فٹبال ٹیم نے یمن کو شکست دی۔
ایران فروری میں ایشین پیرا سکینگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے ایران میں منعقد ہوں گے۔
ایرانی ویٹ لفٹر نے 2 کانسے کے تمغے جیت لیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہر شعبے میں خاطر خواہ ترقی و پیشرفت کی ہے۔
بیلجیئم نے فائنل میں ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
ایران میں آج سے کشتی کے عالمی مقابلے شروع ہوں گے۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔
ایران نے ایشیائی کشتیرانی مقابلوں میں 5 تمغے جیت لیےہیں۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشین پیرا گیمز کے چھٹے روز ایرانی کھلاڑیوں نے دن کا آغاز دو طلائی تمغوں کے ساتھ کیا۔