فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
تھائی لینڈ کے زیر آب غار میں پھنسے اسکولی فٹبال ٹیم کے 12 کم عمر کھلاڑیوں اور کوچ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
فٹبال کی عالمی جنگ میں آج رات پہلا اعصاب شکن مقابلہ فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا۔
فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو اورکروشیا نے روس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوراگوئے کو 0-2 سے جبکہ بیلجیم نےبرازیل کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں روس نے اسپین کواور کروشیا نےڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا۔
فیفا ورلڈکپ 2018 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد کل آدھی رات کو جب ایرانی ٹیم کے کھلاڑی تہران پہنچے تو ایر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال ٹیم کے قومی کھلاڑیوں نے تہران میں منعقدہ عالمی والی بال لیگ مقابلوں میں جرمنی کی ٹیم کو تین ایک سے ہرادیا.
روس میں جاری ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کئی ٹیمیں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے نکل گئیں۔