Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ Asia/Tehran
  • بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول

ایران کے دارالحکومت تہران میں آئندہ ماہ بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے۔ خواہش مند افراد کو اس فیسٹیول میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔

سحرنیوز/ایران: بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول کے بارے میں تفصیلات اور شرائط مندرجہ ذیل ہیں۔

فیسٹیول میں شامل ہونے والی تخلیقات کے زمرے:

فیچر فلم، مختصر دورانیے کی فلم، دستاویزی فلم، اینیمیشن، میوزک ویڈیو، ٹی وی ٹاک شو، ٹی وی نیوز رپورٹ، مصنوعی ذہانت کے ذریعہ تیار کلپ، سوشل میڈیا کے بارے میں مختصر کلپ، مائیکرو میڈیا اور ہیومین میڈیا۔

فیسٹیول کے موضوعات:

فلسطین؛ نبضِ جہاں

تل ابیب؛ روایات کے شعلوں میں

بین الاقوامی رضاکار

امریکہ کا اخراج اور عالم اسلام میں دفاع، آزادی اور وقار کا حلقہ

اپنی تخلیقات اس ایڈریس پر بھیجیں؛

www.intfanoos.ammarfilm.ir

تخلیقات بھیجنے کی آخری تاریخ؛ 26 دسمبر 2025

فیسٹیول انعقاد کا مقام و وقت؛ تہران، جنوری 2026

فیسٹیول سیکریٹریٹ سے رابطہ کے لئے؛

0098-9391125436

@int_ammarfilm

www.int.ammarfilm.ir

int.ammarfilm@gmail.com

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس