-
نئے دور میں قدیمی کاروں کا رواج ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲کیوبا کے دار الحکومت ہاوانا میں آج بھی ۱۹۵۹ میں استعمال ہونے والی کاروں کو بکثرت دیکھا جا سکتا ہے۔
-
کیوبا کے سپریم لیڈر فیڈل کاسترو
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰فیدل کاسترو نے میکسیکو میں باتیستا کے مخالفین اور کیوبا کی حکومت سے ناراض افراد کی ٹریننگ شروع کردی۔ نومبر ۱۹۵۶ کو انہیں اپنے پہلے حملے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہزاروں افراد کو گوریلا جنگ کی ٹریننگ دے کر ۱۹۵۸ میں کیوبا پر ایک بہت بڑا حملہ کیا اور باتیستا کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا
-
کیوبا: مسافر طیارہ تباہ متعدد افراد جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹کیوبا کے صوبہ پینار ڈیل راؤ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 39 مسافر جاں بحق ہوگئے تاہم ابھی تک سرکاری طور پرہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
-
انقلاب کیوبا کے رہبر فیڈل کاسترو انتقال کرگئے
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔
-
امریکی صدر اوباما تاریخی دورے پر کیوبا پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۵امریکی صدر باراک اوباما کیوبا کے تین روزہ تاریخی دورے پر ہوانا پہنچ گئے۔ یہ کسی بھی امریکی صدر کا 88 سال بعد کیوبا کا پہلا دورہ ہے۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدہ اور کیوبا کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی دو ہزار پندرہ میں امریکی حکومت کی کامیابیاں ہیں: صدر باراک اوباما
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰امریکی صدر باراک اوباما نے ایران کے ایٹمی معاہدے اور کیوبا کے ساتھ سفارتی تعلقات کے از سر نو آغاز کو سنہ دو ہزار پندرہ میں اپنی حکومت کی کامیابیوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ اور کیوبا کے وزرائے خارجہ کی ستاون سال بعد ملاقات
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۲کیوبا اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ستاون سال کے بعد ملاقات کی ہے-