امریکی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکہ کی ریاست آلاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ فائرنگ سے بھی ہر روز متعدد افراد ہلاک ہو رہے ہیں۔
جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد کو ہلاک کرنے والے ایک ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
امریکہ کے ٹیکساس یونیورسٹی کے کیمپس میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
امریکہ کی بیس ریاستوں کے اٹارنی جنرلوں نے تھری پرنٹیڈ گن کی اشاعت کی اجازت دینے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے -
امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔
امریکی صدر نے ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اسلحہ رکھنے سے متعلق قانون نے اس سانحے میں بہت سی زندگیاں بچالیں۔
امریکی ریاست روڈ آئیلنڈ میں سینئرسٹیزن ہاؤس یا سینیٹیریم میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے