امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran
امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔
گزشتہ روز باسکٹ بال کا ایک نوجوان کھلاڑی، گن کلچر کا شکار ہوا۔ امریکا میں گن لابی اتنی مضبوط ہے کہ حکومت بھی کچھ نہیں کر سکتی جس کی وجہ سے وہاں آئے دن قتل عام ہوتے رہتے ہے۔