-
آجکل کی ماں! ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلحہ کی دوکان پر گئی ایک ماں اس قدر اسلحے کی خریداری میں مگن ہو گئی کہ کچھ دیر کے لئے اسے یہ خیال ہی نہیں رہا کہ اس کے قریب میز پر بیٹھا اس کا شیرخوار بچہ گر بھی سکتا ہے۔
-
نیوجرسی میں فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم چھے افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے-
-
امریکہ میں فائرنگ سے چون ہلاک و زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶امریکہ میں فائرنگ تازہ واقعات میں کم سے کم چون افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اٹھاون ہلاک اور زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵امریکہ میں مسلح کارروائیوں کے دوران اٹھاون افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
امریکہ میں فائرنگ، 67 ہلاک اور زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۴امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 88 ہلاک و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۹امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں اٹھاسی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں فائرنگ سے99 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴امریکہ میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں 99 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
بلٹ پروف اسکول بیگ ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰ایک امریکی کمپنی نے اسکولی بچوں کے لئے بلٹ پروف بیگ تیار کیا ہے جو فائرنگ کے مواقع پر انکی جان بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
-
امریکا میں گن کلچر اور انتہا پسندی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ