پاکستان کے وزیراعظم نے آئندہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئي کے سابق ایجنٹ علی سوفان کے انفارمیشن گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے عمان پر ابو ظہبی اور واشنگٹن دباؤ ڈال رہے ہیں۔
ایران کے مغربی صوبے ایلام کے دیہی علاقے زنجیره علیا میں کلورین گیس سے متاثر ہونے کے نتیجے میں 217 افراد کواسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔
امریکہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دھماکوں اور آتشزدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں سے دو واقعات گزشتہ ایک روز کے دوران رکارڈ کئے گئے۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک نیچرل گیس پلانٹ میں دھماکے اور اسی طرح ایک ٹرین میں آتشزدکی کی خبر دی ہے۔
روس کے وزیر توانائی نے اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دیگر ملکوں کے امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔
گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں پر ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے مرکزی وزارت داخلہ اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے عہدیداروں سے گفتگو کی۔
نائیجریا میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے سبب کم از کم 15 افرادمارے گئے جبکہ 50 عمارتیں تباہ ہو گئیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے کیمیاوی زہریلی گیس معاملے میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔