پاکستان کے صنعتی شہرکراچی کے علاقے کیماڑی کے مکینوں کو سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی ہے اور شہریوں میں خوف وہراس پایا جارہا ہے جس کی وجہ سے متعدد خاندان علاقہ چھوڑ کرجا چکے ہیں۔
کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے شہریوں کی اموات اور درجنوں افراد کے متاثر ہونے پر حکومت کی بے حسی کے خلاف لوگوں نے دھرنا دے کر احتجاج کیا ہے۔
کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 130 سے زائد متاثر ہوئے ہیں جبکہ زہریلی گیس سے متاثرہ 3 افراد آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ ایک شخص وینٹی لیٹر پر وارڈ میں زیرعلاج ہے۔
وزارت توانائی نے سینیٹ میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحریری جواب دیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اقتصادی شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے۔
روس جرمنی اور یورپی یونین نے امریکی پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین سرحدی تجارت کا فروغ ضروری ہے۔
عمران خان نے کہا کہ اسموگ کا بچوں پر انتہائی برا اثر پڑرہا ہے، جس سے پھیپھڑوں کی نشو نما رک رہی ہے۔
پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔
پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔