ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ، تیل کی صنعت کے چند ڈائرکٹروں کے ہمراہ، ایران اور عمان کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں دوطرفہ تعاون میں توسیع کے مقصد سے مذاکرات کے لئے مسقط گئے ہیں-
اردن کے ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل سے گیس کی درآمد کے سمجھوتے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایرانی وزیر تیل نے کہا کہ 2008 سے 2012 تک جنوبی گیس فیلڈ کے ( 6، 7، 8، 9، 10) فیزوں سے گیس کی پیداواری کا آغاز کیا گیا۔
پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ مکمل ہو جانے کے بعد پاکستان میں توانائی کی قلت کا بحران ختم ہو جائے گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک بالخصوص بلوچستان اور سیستان بلوچستان کے مابین اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود ان کا ملک ایران سے گیس کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے ایک بار پھر پاکستان کے لئے ایران گیس کی منتقلی کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے توانائی زون جنوبی پارس سے گیس کی پیداوار دوگنی ہوگئی ہے۔