-
ایران سے گیس کی خریداری بند نہیں کریں گے، ترک صدر کا اعلان
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود ان کا ملک ایران سے گیس کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
پاکستان - ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل کے لئے پرعزم
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔
-
پاکستان کی توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے ایک بار پھر پاکستان کے لئے ایران گیس کی منتقلی کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی گیس پیداوار دوگنی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۴ایران کے توانائی زون جنوبی پارس سے گیس کی پیداوار دوگنی ہوگئی ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری:پاکستان
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴پاکستان کے لئے سستے داموں ایران کی گیس سپلائی کے خلاف ہونے والی سازشیں اب دم توڑ رہی ہیں۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا کوئی نعم البدل نہیں، ایرانی سفیر
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱اسلام آباد میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ سیکورٹی اور اقتصادی لحاظ سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا دوسرے منصوبوں سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
تہران اور اسلام آباد کے درمیان دوطرفہ تجارت پر تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔
-
پاک ایران گیس منصوبہ پاکستانی مفاد میں ہے
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸پاکستانی سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا ہے کہ ہم ایران پاکستان گیس منصوبے پر تیزی سے پیش رفت دیکھنے کے خواہاں ہیں اور حکومت اس منصوبے پر عمل درآمد کرے گی کیونکہ یہ ملک کے مفاد میں ہے۔
-
ایران کی پاکستان اور ترکمنستان کے درمیان گیس سویپ کی تجویز
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو ترکمنستان سے گیس کی درآمد کے لیے گیس کے تبادلے یا سویپ کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پارس جنوبی گیس فیلڈ
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳فوٹو گیلری