ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔
ریاست ٹیکساس میں فائرنگ اور چاقوزنی کی وارداتوں میں کم ازکم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
افغانستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے
صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔
دنیا بھر میں کورونا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہا ہے۔
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔