سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔
جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ کی ریاست ٹیکساس اور مسی سیپی میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
عالمی پر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پرعالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج کووڈ ۔19 سے بچاؤ کے لئے کورونا ویکسین کی خوراک لی ۔
غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین «سینوفارم» کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
ہندوستان میں لگاتار5 دن سے کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہورہی ہے جبکہ چوتھے روزوائرس کے نئے کیسز 16 ہزار سے زیادہ تھے۔
ہندوستان میں 3 دن سے کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔
عراقی ذرہائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے صوبے ذی قار میں ہونے والے تصادم میں کئی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔
این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔