فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک حماس نے اپنے رہنما محمد ابونجم کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت پر عائد کی۔
افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔
کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت ہو گئی ہے۔
کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
آیت اللہ شیخ زکزاکی کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
افغانستان میں پرتشدد واقعات اور سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
نئے امریکی صدر کو امریکہ میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے پریشان کر دیا ہے۔