پاکستان میں ہوئے کان کنوں کے وحشیانہ قتل عام کی ذمہ داری خونخوار دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے قبول کر لی ہے۔
غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کیا۔
شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں 6 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
ڈی سی جی آئی نے دی آکسفورڈ اور بھارت بایوٹک کی کووڈ 19 کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی ہے۔
پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
ہندوستان میں کورونا ویکسین کی ویکسینیشن مہم آج سے باقاعدہ طور پر شروع ہوئی ہے۔
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس ملک کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔