-
غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔
-
امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
اسلامی ممالک امت واحدہ کے تصور کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں: وحدت اسلامی کانفرنس کا اعلامیہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸تہران میں منعقدہ سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو ختم ہوگئی ۔
-
دشمن نے ہمیں فرقوں میں تقسیم کردیا ہے ہمیں متحد ہو کردشمن سے لڑنا ہوگا: پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء اور دانشوروں کا کہنا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد (ص) کی سیرت طیبہ ہمارے لیے نمونہ حیات ہے، ہم متحد ہوکر ہی اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کے مقابلے میں بہترین عمل اتحاد و یکجہتی ہے: صدر رئیسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو ذلت و رسوائی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
تہران، اتحاد بین المسلمین کا مرکز+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴تہران میں 37ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
مصطفی ایوارڈ ایک ایرانی اور 4 غیرایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں کے نام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایک ایرانی اور چار غیر ایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں نے "مصطفی ایوارڈ" کا پانچواں ایڈیشن اپنے نام کرلیا۔
-
شام کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱شام کے صدر اور ان کی اہلیہ نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہر طرطوس میں شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا۔