-
منوہر پاریکرکے انتقال پر ہندوستان کا پرچم سرنگوں
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴ہندوستانی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر علالت کے بعد 63 سال کی عمر میں چل بسے۔
-
زمبابوے میں سمندری طوفان 31 افراد ہلاک متعدد لاپتہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
افغانستان: 2018 میں11 ہزار شہری جاں بحق و زخمی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴افغان جنگ کی ایک دہائی کے دوران سال 2018 معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں سب سے خونریز سال تھا جس میں ۱۱ ہزار شہری جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
بنگلا دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸بنگلا دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی کارروائی میں ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔
-
فرانسیسی فوج کا القاعدہ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹فرانسیسی فوج نے مالی میں القاعدہ کےکمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پنجگور میں فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔
-
مولانا سمیع الحق کا قتل تاحال ایک معمہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کو ’’کیس عدم پتہ‘‘ قرار دے کر داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
کراچی میں شیعہ رہنما کی ٹارگٹ کلنگ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۲پاکستان میں ایک بار پھر تکفیری دہشتگرد سرگرم ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کاالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔