-
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ہندوستان کے زيرانتظام کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جبکہ ہندوستان نے اس واقعے کے بعد مختلف اقدامات کرتے ہوئے تمام پاکستانی شہریوں کو فورا ملک چھوڑ دینے کاحکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔