-
امریکی ریاست جارجیا میں حالات بگڑے، ایمرجنسی نافذ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے بعد ریاست جورجیا کے گورنر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے اس ریاست میں نیشنل گارڈز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور شکست ایمرجنسی کا نفاذ مسترد
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔
-
ٹرمپ کو ایک اور شکست امریکی پارلیمنٹ نے ایمرجنسی ختم کر دی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کی قومی ایمرجنسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
امریکہ میں ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے: کانگریس
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر متنازع فیصلہ کرکے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔
-
ترکی میں 2 سال بعد ہنگامی حالت ختم
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان نے ناکام بغاوت کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی تھی۔
-
ترکی میں ہنگامی حالت کے نفاذ کی مدت میں توسیع
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ترکی کے نائب وزیر اعظم نے ملک میں ایک بار پھر تین مہینے کے لئے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے
-
مصر میں تین مہینوں کے لئے ہنگامی حالت کا نفاذ
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶مصری کابینہ نے ملک میں تین مہینے کے لئے ہنگامی حالت کے نفاذ پر اتفاق کر لیا۔