Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴
کئی مہینوں سے ہر سنیچر کو فرانس میں ہزاروں مظاہرین اپنے قانونی مطالبات کے ہمراہ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور اپنے ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتتاج کرتے ہیں۔ہر ہفتے ملک کی سیکورٹی دستے مظاہرین کو تمام تر شدت کے ساتھ سرکوب کرتے ہیں اور رونما ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں میں دسیوں افراد بڑی طرح زخمی بھی ہوتے ہیں۔مگر آزادی کا دم بھرنے والے اس ملک میں نہ تو ان کے مطالبات پر کان دھرے جاتے اور نہ انہیں پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے دیا جاتا ہے۔