• سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 یمنی شہید

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 یمنی شہید

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی صوبہ البیضاء پر بمباری میں 5 یمنی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • واہ رے انصاف، ظالم کے بجائے مظلوم کی مذمت

    واہ رے انصاف، ظالم کے بجائے مظلوم کی مذمت

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰

    یورپی یونین نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کی مذمت کرنے کے بجائے یمنیوں کی جانب سے سعودی جرائم کے جواب میں کئے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ 

  • یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل

    یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-

  • طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ

    طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے مقصد سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بلیک لسٹ سے سعودی اتحاد کو نکال دیا۔

  • سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی

    سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔

  • سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔

  • سعودی حملے کے بعد اسکول کا حال ۔ ویڈیو

    سعودی حملے کے بعد اسکول کا حال ۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷

    گزشتہ روز بے رحم قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے دارالحکومت صنعا میں طالبات کے ایک اسکول پر میزائل داغا جس کے نتیجے میں متعدد طالبات شہید اور زخمی ہو گئیں۔ اس حملے کے بعد اسکول میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا اور بچیاں اپنے اسکول بیگ پھینک کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئیں۔

  • سعودی حملے میں زخمی ہونے والی طالبات اور عام شہری ۔ ویڈیو

    سعودی حملے میں زخمی ہونے والی طالبات اور عام شہری ۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰

    گزشتہ روز بدنام زمانہ قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں رہائشی مکانات کے علاوہ بچیوں کے ایک اسکول پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد شہید اور ۳۹ زخمی ہو گئے۔شہید ہونے والوں میں اکثر کمسن طالبات ہیں۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔