دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف چوتھے مرحلے کے آپریشن کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رفح پر صیہونی فوج کے حملے کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
یمن کی تحریک انصاراللہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو غاصب صیہونی حکومت کا وطیرہ قرار دیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کو میزائل و ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کے مختلف صوبوں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ملین مارچ کیا ہے۔
امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
ایک اسرائیلی مرکزکا کہنا ہے کہ جنگ بندی نہ ہونے تک یمن کے حملے جاری رہیں گے۔
سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔