-
یمنی عوام نے فرانسیسی جھنڈے اور میکرون کی تصویر کو آگ لگائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲یمن میں فرانس کے صدر کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
یمن کا منفرد اور بے نظیر قریہ، حضرموت
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳یہ ٹھیک ہے کہ گزشتہ قریب پانچ برسوں سے یمن کا نام جنگ و خونریزی سے جڑ گیا ہے، مگر اس میں خود یمنی عوام کا کوئی کردار نہیں بلکہ یمن کی تاریخ میں یہ تلخ صفحہ جارح دشمن سعودی عرب نے رقم کیا ہے۔ مارچ دوہزار پندرہ سے یمن پر جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں وہاں کے شجاع اور باعزت عوام کی خوبصورت ثقافت کے پہلو نظروں سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں اور سعودی حملوں نے اذہان عالم میں بھی یمن کی خوبصورت تصویر کو تاراج کر دیا ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ یمن کی ثقافتی و مذہبی عظمت کو اجاگر کرنے کے لئے کوشش کی جائے۔
-
فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج جاری ہے اور اس سلسلے یمنی عوام نے جنوبی یمن کے صوبے عدن کے شہر المعلا میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
سعودی اتحاد جنگ پر مُصر، الحدیدہ میں پر 292 حملے
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 292 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں پیغمبر رحمت (ص) کا عظیم الشان جشن ولادت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸یمن کے عوام نے پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مختلف شہروں میں عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد کیا۔
-
جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴یمن کو گزشتہ پانچ برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت کے ساتھ سعودی اتحاد روزانہ کی بنیادوں پر یمنی عوام پر بمباری اور گولہ باری کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود رحمت للعالمین (ص) کے دلدادہ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں عاشقان رسول شریک ہوئے۔ اس جشن کا اہتمام ملک کے چودہ نقطوں پر کیا گیا تھا۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کی دہشتگردی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں امریکا کی کھلی مداخلت، ایران سے تعاون ختم کرنے کی اپیل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸امریکی وزیر خارجہ نے صنعا کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں ایک خاتون شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔