-
یمنی وزیر کے قتل کے پیچھے سعودی اتحاد کا کردار
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶یمن کی وزارت داخلہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل کے قتل کے ذمہ دار عناصر کی شناخت و گرفتاری کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس قتل کے پیچھے جارح سعودی اتحاد کے خفیہ اداروں کا ہاتھ رہا ہے۔
-
رسول رحمت (ص) کے دلدادہ یمن میں عید میلاد النبی کی تیاریاں
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱یمن کے دارالحکومت صنعا کو عید میلاد النبی اور ہفتۂ وحدت کی آمد پر نہایت دلربا انداز میں سجایا گیا ہے۔ یمنی عوام کو خاندان نبوت سے خاص الفت ہے اور انکے دلوں میں محبت رسول و آل رسول علیہم السلام کا ایک دریا موجزن ہے۔
-
یمنی وزیر کے قاتل گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
مغرب، مسلمانوں کے امور میں مداخلت سے باز آجائے: صدر حسن روحانی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ، یورپ اور فرانس کو مسلمانوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آجانا چاہئے۔
-
یمنی وزیر کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی اتحاد ہے: محمد علی الحوثی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل حسن محمد زید کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور جارح سعودی اتحاد کو قرار دیا ہے۔
-
یمنی وزیر کا قتل سعودی بے بسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸ایرانی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں یمنی وزیر کھیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے صنعا کا اعلان آمادگی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴یمن کی سالویشن حکومت میں قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے قیدیوں کے تبادلے کی غرض سے یمن کی مستعفی حکومت کے ساتھ نئے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کے ابھا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر مسلسل دوسرے ڈرون حملہ کیا ہے۔