-
سعودی عرب تمام یمنی قیدی آزاد کرے،یا سنگین ہرجانہ بھکتے: یمنی فوج
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل سالویشن حکومت انسانی بنیادوں پر مختلف ملکوں کے تمام قیدیوں کو رہا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
قیدیوں کو رہا کرو ورنہ جوابی کارروائی کیلئے تیار رہو : یحیی سریع کی دھمکی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یمنی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو اس کے خلاف زبردست کارروائی کی جائے گی۔
-
علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد سے علاقہ امریکی فوجیوں کے لئے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے، کہا ہے کہ اگر علاقہ تمہارے لئے محفوظ ہو گیا ہے تو کیوں علاقے سے فرار کر رہے ہو۔
-
یمن میں امارات اور سعودی عرب کے فوجیوں کے درمیان لڑرائی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی جارحیت میں 4 یمنی بچے شہید و زخمی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰جارح سعودی اتحاد نے جنوب مغربی یمن کے صوبے تعز کے شہر ضالہ پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
یمنی قیدیوں پر سعودی اتحاد کا تشدد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے قیدیوں کے سلسلے میں جارح سعودی عرب کے جرائم سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
خوراک کا عالمی دن اور یمن میں بھوک مری
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵آج خوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، دنیا بھر میں 80 کروڑ سے زائد افراد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے، پاکستان میں 20 فیصد بڑے اور 45 فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔
-
یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ+ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان جنگی قیدیوں کے تبادلے پر ہوئے اتفاق کے بعد یمن کے 283 فوجی صنعا پہنچ گئے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔