-
سعودی عرب میں یمن کا ڈرون اور میزائل آپریشن
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون اور میزائلی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
یمن، رہائیشی گھر پر سعودی اتحاد کی شدید بمباری، 2 خواتین جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایک رہائیشی گھر پر بمباری کر دی جس میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے شانہ بشانہ داعش اور القاعدہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸یحیی سریع نے کہا کہ ایک کارروائی کے دوران 250 سے زائد تکفیری دہشتگرد ہلاک، زخمی اور گرفتار ہوئے۔
-
یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
سعودی مجرم کو عالمی عدالت میں لے جانے کی تیاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴یمن نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعہ انجام دئے گئے جنگی جرائم کے ثبوت و شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبہ حجہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیاں جاری
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ البیضاء میں سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی فوج کی کامیابیوں کی تفصیلات صحافیوں سے شیئر کیں۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کا حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے ۔