-
یمن کے امن مذاکرات غیر مشروط طور پر شروع کرنے کی ضرورت پر زور
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے امن مذاکرات غیر مشروط طور پر شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم خالد بحاح نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
-
انصار اللہ یمن کی سعودی عرب اور منصور ہادی کی مستعفی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ میں صنعا کی مستعفی حکومت کے حامیوں اور سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شکایت کر دی ہے۔
-
یمنی عوام کی جانوں کے تحفظ پر منتج ہونے والی ہر تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں: محمد علی الحوثی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم خون ریزی کے خاتمے اور یمنی عوام کی جانوں کے تحفظ پر منتج ہونے والی ہر تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔