ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مجوزہ سمجھوتے کے متن میں کسی بھی قسم کے ابہام اور خلا کو ہر گز قبول نہیں کرے گا۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر محمد مرندی نےاپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے واضح کی ہے۔
روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی دشمنی میں نہیں بلکہ دونباس علاقے پر کیف کے دعووں کو ختم کرنے کے لئے کی جا رہی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی مرکزی گیس پائپ لائن سے گیس کی سپلائی ایک بار پھر بند کر دی ہے جس کے بعد توانائی کے سنگین بحران سے گزرنے والے یورپ کی تشویش بڑھ گئی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے کسی بھی تاخیر کے بغیر ویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔